petsclub.pk
All Pakistan
Top Quality Goats for Sale / خوبصورت اور صحت مند بکریاں برائے فروخت — photo 1
Top Quality Goats for Sale / خوبصورت اور صحت مند بکریاں برائے فروخت — photo 2
Top Quality Goats for Sale / خوبصورت اور صحت مند بکریاں برائے فروخت — photo 3
Top Quality Goats for Sale / خوبصورت اور صحت مند بکریاں برائے فروخت — photo 4
Top Quality Goats for Sale / خوبصورت اور صحت مند بکریاں برائے فروخت — photo 5
Top Quality Goats for Sale / خوبصورت اور صحت مند بکریاں برائے فروخت — photo 6
1 / 6
Rs 70,000Negotiable

Top Quality Goats for Sale / خوبصورت اور صحت مند بکریاں برائے فروخت

Livestock › Goatsمویشی

Bahria Town Karachi, Karachi, Sindh1 week ago15 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Babar Sardar

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم! اعلیٰ نسل اور مکمل صحت مند بکریاں برائے فروخت ہیں۔ تمام جانور فارم کے گھر کے پلے ہوئے ہیں اور بہترین خواراک پر پروان چڑھے ہیں۔ ​تفصیلات: ​نسل: راجن پوری / بکل / مکھی چینی مکس ​رنگ: سفید، سیاہ، اور برائون کٹ مکس ​صحت: 100% ایکٹو، ایکٹو فٹ اور بیماریوں سے پاک ​خوراک: پٹھا، چارہ اور دانہ وغیرہ باقاعدگی سے کھاتے ہیں ​مقصد: پالنے کے لیے اور آئندہ نسل بڑھانے کے لیے بہترین انتخاب ​نوٹ: سنگل یا اکٹھا (لاٹ میں) خریدنے کی سہولت موجود ہے۔ موقع پر آ کر تسلی سے دیکھ سکتے ہیں۔ ​لوکیشن: [Gabol Goth near bahria town] رابطہ نمبر: [0three00three10three109] (سیریس خریدار ہی رابطہ کریں، قیمت میں موقع پر تھوڑی کمی بیشی ہو جائے گی)

Similar listings