petsclub.pk
All Pakistan
Tayyar Beetal Bakri - Heavy Breed - Daska — photo 1
Tayyar Beetal Bakri - Heavy Breed - Daska — photo 2
Tayyar Beetal Bakri - Heavy Breed - Daska — photo 3
1 / 3
Rs 35,000Negotiable

Tayyar Beetal Bakri - Heavy Breed - Daska

Livestock › Goatsمویشی

Gujranwala Road, Daska, Punjab1 week ago63 views

Ali Hussnain

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
6 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ خوبصورت بیتل پٹھ برائے فروخت عمر: 6 ماہ نسل: امرتسری بیتل چینی کراس رنگ: کالی چینی (بلیک اینڈ وائٹ) کان: لمبے اور چوڑے کان صحت: بالکل صحت مند اور ایکٹیو ہے خوراک: گھر کا چارہ، کھل، گندم سب کھاتی ہے لوکیشن: ڈسکہ، سیالکوٹ گھر کی پلی ہوئی پٹھ ہے، قربانی 2027 اور بریڈنگ دونوں کے لیے بہترین ہے۔ قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

Similar listings