میں نے سفید خوبصورت خرگوش بیچنے ہیں
Rabbitsخرگوش
Dulmial, Chakwal, Punjab2 weeks ago39 views
Member since Oct 2026 · 1 active listing
Details
- Ageعمر
- 6 months
- Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
- no
Description
میں نے یہ خوبصورت خرگوش سیل کرنے ہیں جس بھائی کو چاہیے ۔وہ میرے ساتھ رابطہ کرے فضول۔۔ لوگ رابطہ نہ کریں ۔اگر کسی بھائی کے پاس دیسی مرغیاں ہیں۔ یا کوئی اور جانور یا پرندہ ہے ۔تو اس کے ساتھ بھی میں ایکسچینج کر لوں گا ۔میری لوکیشن ہے ۔مگھال تحصیل چوآسیدن شاہ اور کلرکہار والے بھی میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور میرا ضلع چکوال ہے ۔اگر آپ آنا چاہیں۔ تو چکوال کے لوگ کافی زیادہ میرے پاس آتے ہیں۔ اور جو میرے پرانے کسٹمر ہیں۔ تو میں گھر واپسی آگیا ہوں ۔تو وہ بھی میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ان کے پاس تو میرا نمبر ہوگا [redacted phone number] یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے میرے ساتھ آپ رابطہ کریں۔ میں ۔آپ کو ان کی ویڈیو بھی واٹس ایپ پہ سینڈ کر دوں گا شکریہ میری لوکیشن مگھال ہے کیونکہ اور لوکیشن لگ نہیں رہی تھی تو میں نے درمیال کی لگا دی
Similar listings
Red eyes breeder pair
1 yr
Salamatpura, Lahore1 hour ago5views
Rabbits
6 mo · Female
Dhabeji, Karachi1 hour ago5views
New Zealand Male Rabbit for Sale – 5 Months
5 mo · Male
Harbanspura, Lahore3 hours ago4views
filmish pair 4k final no compromise active pair 4kg bleed line
10 mo
Sheikhupura4 hours ago20views
Rabbit rabbits khargosh bunny bunnies
Airport, Karachi5 hours ago8views
NewZealand rabbit
6 mo · Male
Harbanspura, Lahore6 hours ago13views
1 white Male and 7 female rabbits Available/Breeder pairs and babies
8 mo
Chungi Amar Sadhu, Lahore7 hours ago46views
Rabbit
4 mo
Peco Road, Lahore9 hours ago20views