petsclub.pk
All Pakistan
PURE BARBARI KIDS — photo 1
PURE BARBARI KIDS — photo 2
PURE BARBARI KIDS — photo 3
PURE BARBARI KIDS — photo 4
1 / 4
Rs 90,000Negotiable

PURE BARBARI KIDS

Livestock › Goatsمویشی

Johar Town Phase 1, Lahore, Punjab1 month ago52 views

M.ahsen

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ ہمارے پاس پیور برابری نسل کے دو خوبصورت سفید رنگ کے بچے سیل کے لیے موجود ہیں۔ نسل: Pure Barbari رنگ: خوبصورت خالص سفید عمر: تقریباً ڈھائی ماہ صحت: ماشاءاللہ صحت مند، ایکٹو اور تندرست پرورش: اچھی خوراک اور بہترین دیکھ بھال میں پالے گئے دونوں بچے خوبصورت Barbari نسل کی خصوصیات کے حامل ہیں اور شوق رکھنے والے حضرات کے لیے بہترین ہیں۔ جو حضرات خالص نسل، خوبصورت رنگ اور صحت مند بچے لینا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ Location: __________lahore Contact: [redacted phone number] ماشاءاللہ دیکھ کر خود فیصلہ کریں — مناسب خریدار کے لیے مناسب ڈیل۔

Similar listings