petsclub.pk
All Pakistan
خالص سفید فارسی بلی کے بچے - نیلی آنکھیں - جوڑا دستیاب - مانسہرہ — photo 1
خالص سفید فارسی بلی کے بچے - نیلی آنکھیں - جوڑا دستیاب - مانسہرہ — photo 2
1 / 2
Rs 19,900Negotiable

خالص سفید فارسی بلی کے بچے - نیلی آنکھیں - جوڑا دستیاب - مانسہرہ

Cats › Persianبلیاں

Oghi Road, Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa2 weeks ago43 views

Muhammad Nazir

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
2 months
Sexجنس
pair
Vaccinatedویکسین شدہ
no
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no
Colorرنگ
white

Description

ماشاءاللہ خوبصورت سفید فارسی بلی کے بچے برائے فروخت تصویر میں نظر آنے والے یہی دو بچے برائے فروخت ہیں۔ تفصیلات: - عمر: 2 ماہ - تعداد: 2 بچے (1 نر، 1 مادی) - رنگ: دودھ جیسا خالص سفید - آنکھیں: گہری نیلی - بال: لمبے، ٹرپل کوٹ، بہت نرم - نسل: ترکش انگورہ / پرشین - فطرت: بہت پیارے، گھر کے پلے ہوئے، بچوں سے مانوس - خوراک: بوائل چکن، انڈا اور کیٹ فوڈ قیمت: ایک بچے کی قیمت: 20,000 روپے دونوں جوڑی کی قیمت: 35,000 روپے (5,000 روپے کی بچت) لوکیشن: مانسہرہ کارگو: پاکستان کے تمام شہروں میں کارگو دستیاب ہے رابطہ برائے خریداری: واٹس ایپ / کال: [redacted phone number] صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں، شکریہ۔

Similar listings