petsclub.pk
All Pakistan
mughian shaver — photo 1
mughian shaver — photo 2
1 / 2
Rs 2,000Negotiable

mughian shaver

Hens & Roosters › Othersمرغیاں

Tench Road, Rawalpindi, Punjab2 weeks ago20 views

jawad

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
6 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

شیور وائٹ مرغیاں برائے فروخت گھر کی فیڈ اور دانے پر پالی ہوئی 7 صحت مند شیور وائٹ مرغیاں دستیاب ہیں۔ عمر: تقریباً 5 ماہ وزن: تقریباً 1.5 کلو تک فی مرغی تعداد: 7 مرغیاں فی مرغی قیمت: 1,800 روپے گھر میں پالی ہوئی، صحت مند مرغیاں ٹینچ بھاٹا، آبادی نمبر 2، راولپنڈی رابطہ: [redacted phone number] فوٹو اور ویڈیو دستیاب ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Similar listings