petsclub.pk
All Pakistan
Livestock 1گائے2 اور بھینس For Sale WhatsApp 0315/43/68/119 Cow — photo 1
Livestock 1گائے2 اور بھینس For Sale WhatsApp 0315/43/68/119 Cow — photo 2
Livestock 1گائے2 اور بھینس For Sale WhatsApp 0315/43/68/119 Cow — photo 3
1 / 3
Rs 2.5 LacsNegotiable

Livestock 1گائے2 اور بھینس For Sale WhatsApp 0315/43/68/119 Cow

Livestock › Buffalosمویشی

Nankana Sahib, Punjab2 weeks ago25 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Rajput

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
40 months
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

اچھی نسل کے مویشی برائے فروخت WhatsApp 0315/43/68/119 ہمارے پاس 3 جانور فروخت کے لیے موجود ہیں، جانور دیکھنے اور پسند کرنے کے بعد موقع پر بات چیت ہو سکتی ہے۔ 1۔ بھینس — ڈیمانڈ 6 لاکھ 20 ہزار بچہ دے چکی ہے، صحت مند اور اچھی حالت میں ہے۔ دودھ اور جسمانی حالت اچھی ہے۔ 2۔ چولستانی × ساہیوال کراس گائے — ڈیمانڈ 3 لاکھ 60 ہزار آٹھواں مہینہ چل رہا ہے، قریب ہی بچہ دینے والی ہے۔ اچھی نسل، اچھی جسامت اور صحت مند جانور ہے۔ 3۔ گائے — ڈیمانڈ 2 لاکھ 65 ہزار فی الحال گابھن نہیں ہے، امید ہے جلد ہیٹ میں آ جائے گی۔ صحت مند اور اچھی جسامت کی گائے ہے۔ لوکیشن ننکانہ تحصیل بچیانہ گاؤں 18 چک سنجیدہ خریدار اور بیوپاری حضرات رابطہ کریں۔ جانور موقع پر دیکھ کر تسلی کریں، پسند آنے پر مناسب بات چیت کے ساتھ سودا کیا جائے گا۔ WhatsApp 0315/43/68/119

Similar listings