petsclub.pk
All Pakistan
hens for sale — photo 1
hens for sale — photo 2
hens for sale — photo 3
1 / 3
Rs 1,300Negotiable

hens for sale

Hens & Roosters › Othersمرغیاں

Barnala(Azad Kashmir), Azad Kashmir3 days ago43 views

ch

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
6 months
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں الحمدللہ! گھر میں پالی ہوئی صحت مند مرغیاں فروخت کے لیے موجود ہیں۔ آسٹریلورپ مرغیاں (Australorp): کل 10 مرغیاں دستیاب ہیں۔ ان میں سے 2 سے 3 مرغیاں انڈے دینا شروع کر چکی ہیں، جبکہ باقی ان شاء اللہ اگلے 1 سے 2 دن میں انڈے دینا شروع کر دیں گی۔ قیمت: 1700 روپے فی مرغی دیسی مرغیاں: آسٹریلورپ کے علاوہ دیسی مرغیاں بھی دستیاب ہیں۔ ان شاء اللہ یہ مرغیاں بھی اگلے 2 ہفتوں تک انڈے دینا شروع کر دیں گی۔ قیمت: 1300 روپے فی کلو تمام مرغیاں گھر میں پالی ہوئی ہیں۔ جس بھائی کو جتنی مرغیاں چاہییں، وہ رابطہ کر سکتا ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ! جزاک اللہ خیر [redacted phone number]

Similar listings