petsclub.pk
All Pakistan
خوبصورت  بکرا فروخت کے لیے — photo 1
خوبصورت  بکرا فروخت کے لیے — photo 2
1 / 2
Rs 25,000Negotiable

خوبصورت بکرا فروخت کے لیے

Livestock › Goatsمویشی

Malir, Karachi, Sindh1 week ago62 views

ABDUL KAREEM

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
4 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خوبصورت 4 ماہ کا بکرا فروخت کے لیے ماشاءاللہ خوبصورت بھورے رنگ کا بکرا، جسم پر دلکش سفید دھبے اور لمبے کان۔ لوسن، برسیم، چنے کا چھلکا، سبزیاں اور پھل وغیرہ کھاتا ہے۔ تصاویر اصل ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ قیمت اور دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔ لوکیشن: ملیر، کالا بورڈ، کراچی

Similar listings