petsclub.pk
All Pakistan
بریڈر — photo 1
بریڈر — photo 2
بریڈر — photo 3
بریڈر — photo 4
بریڈر — photo 5
1 / 5
Rs 1.1 LacsNegotiable

بریڈر

Livestock › Goatsمویشی

Kamalia, Punjab3 weeks ago14 views

nadeem khod

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
18 months
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماشاءاللہ - خوبصورت بیتل بکرا برائے فروخت! اگر آپ بریڈ کے لیے اعلیٰ نسل کا مضبوط جانور تلاش کر رہے ہیں تو یہ ایک بہترین انتخاب ہے! تفصیلات: نسل: بیتل (براؤن / ناگری) دند: ۲ دند (دوندھا) عمر: ۱. ۵ سال سے زائد صحت: بالکل تندرست، چست اور صحت مند کوالٹی: لمبے کان، خوبصورت فریم اور بہترین باڈی سائز قیمت 1,10,000 روپے (موقع پر معمولی کمی پیشی ہو جائے گی) لوکیشن: [کمالیہ ،انعامی کھوڈ] رابطہ نمبر: [[redacted phone number]]

Similar listings