Goat/Sheep | 15x6 Ft | Auto System
Pet Food & Accessories › Cages, Crates & Doors › Animal Enclosuresخوراک اور لوازمات
Tajpura, Lahore, Punjab1 week ago18 views
Member since Sept 2026 · 1 active listing
Details
- Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
- no
Description
Shed price 200,000 2 lack مکھی چینی بکریوں اور بھیڑوں کا جدید ترین شیڈ برائے فروخت! (مجبوری کے تحت کیش کی اشد ضرورت کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے) مختصر خصوصیات: * سائز اور گنجائش: 15×6 فٹ سائز اور 8 فٹ اونچائی — 8 سے 10 جانوروں کے لیے بہترین۔ * صفائی کا آٹومیٹک نظام: لکڑی کے پیلٹس، موٹر والا آٹومیٹک وائپر اور ڈرین سسٹم۔ صرف 15 منٹ میں صفائی مکمل، بدبو کا نام و نشانی نہیں۔ * پانی اور خوراک: آٹومیٹک پانی کا نظام۔ بار بار ہرا چارہ لانے کی ٹینشن نہیں، ڈرائی میٹر گائیڈ کے ذریعے 3 سے 6 ماہ کا کھانا ایک ساتھ سٹاک کریں۔ * سکیورٹی اور موسم کی حفاظت: اندر سی سی ٹی وی کیمرہ موجود؛ سردیوں کے لیے ہیٹر اور ترپال کا انتظام۔ * گارنٹیڈ پرافٹ: بہترین کام کرنے پر 6 ماہ میں انویسٹمنٹ پوری ہونے کی گارنٹی! * گھر پر فٹنگ: شیڈ کو آپ کے گھر پر شفٹ اور فٹ کروانے کی ذمہ داری ہماری ہوگی (کاریگر کے اپنے چارجز ہوں گے)۔ * بزنس اور شوق دونوں کے لیے: کمرشل کاروبار، بریڈنگ اور قربانی کے جانور پالنے کے لیے یکساں بہترین۔ نوٹ: اشتہار میں صرف شیڈ شامل ہے، جانور اس میں شامل نہیں۔ * البتہ ایک مکھی چینی بکری (جو کراس کے لیے باہر ہے) قیمت 70,000 روپے * اور 10 ماہ کا اعلیٰ کوالٹی کا بیتل نسل کا نر بچہ قیمت 70,000 روپے (اگر کوئی ساتھ لینا چاہے تو موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی)۔ مکمل سیٹ اپ کے حصول کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
Similar listings
Cages | Dog cage | Pet cages | Hens cages | Cage for sale
DHA Phase 4, Lahore1 hour ago13views
Parrots Cage
University Road, Sargodha2 hours ago9views
iron cage for sale 10/10 condition
Model Colony, Karachi2 hours ago22views
chicken brooder heater for sale
Head Marala, Sialkot3 hours ago9views
cage for birds hens parrots for sale
Bahria Town - Sector C, Lahore3 hours ago42views
8 portions cages available for sale
Buffer Zone 1, Karachi3 hours ago10views
used cages
Bilal Town, Jhelum3 hours ago13views
4 portion angel cage
Sanda Road, Lahore3 hours ago46views