petsclub.pk
All Pakistan
Desi Hen — photo 1
Desi Hen — photo 2
Desi Hen — photo 3
Desi Hen — photo 4
Desi Hen — photo 5
Desi Hen — photo 6
Desi Hen — photo 7
Desi Hen — photo 8
Desi Hen — photo 9
1 / 9
Rs 6,000Negotiable

Desi Hen

Hens & Roosters › Othersمرغیاں

Medical College Road, Sahiwal, Punjab4 hours ago15 views

Kashif

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
6 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

دیسی مرغ و مرغیوں کا بہترین جوڑا اور گولڈن مصری مرغی برائے فروخت گھر میں پالے ہوئے صحت مند اور خوبصورت مرغ و مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ 1 خالص دیسی جوڑا - ایک دیسی مرغا اور ایک دیسی مرغی - عمر تقریباً 6 ماہ - خالص دیسی نسل - صحت مند اور ایکٹیو - مرغی نے ابھی انڈے دینا شروع نہیں کیے۔ 2 ریڈ گولڈن مصری مرغی - عمر تقریباً 1 سال - خوبصورت ریڈ گولڈن رنگ - انڈے دے رہی ہے۔ - صحت مند اور اچھی حالت میں ہے۔ ویکسینیشن: تمام پرندوں کو 3 سے 4 مرتبہ ویکسین لگوائی جا چکی ہے۔ شوقین حضرات رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریدار حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔

Similar listings