petsclub.pk
All Pakistan
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 1
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 2
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 3
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 4
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 5
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 6
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 7
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 8
جانور برائے فروخت  گائیں  وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور — photo 9
1 / 9
Rs 5 LacsNegotiable

جانور برائے فروخت گائیں وغیرہ رابطہ برائے لاہور و قصور

Livestock › Cowsمویشی

Lahore, Punjab1 week ago17 views

khawaja Bilal

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
4 years
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

دودھ والے جانور گھر اور اپنے فارم کیلیے برائے فروخت ساتھ چھوٹے جانور وچھیاں وچھے وغیرہ ۔ بکرے اور بکریاں برائے فروخت رابطہ کیلیے کوشش کریں خود وزٹ کریں۔ سارے جانور خریدنا چاہیں تو پر پٹھا ریٹ ہوگا اور اگر مخصوص لینے ہیں تو مختلف ریٹ ہوگا۔ بارہ بکریاں اور دو بکرے مکمل جانور آپکو 1200000 کے مل جائیں گے ۔ فائنل ریٹ اسی طرح گائیں اور وچھے وچھیاں بھی مکمل مل سکتی ہیں اور ایک ایک کر بھی لے سکتے ہیں ۔ فون پر سمجھانا مشکل ہوتا ہے۔ رابطہ کیلیے [redacted phone number]

Similar listings