petsclub.pk
All Pakistan
Complete Aquarium Setup with 8 Fish, Stand, Filter & Accessories — photo 1
Complete Aquarium Setup with 8 Fish, Stand, Filter & Accessories — photo 2
Complete Aquarium Setup with 8 Fish, Stand, Filter & Accessories — photo 3
Complete Aquarium Setup with 8 Fish, Stand, Filter & Accessories — photo 4
Complete Aquarium Setup with 8 Fish, Stand, Filter & Accessories — photo 5
1 / 5
Rs 9,500Negotiable

Complete Aquarium Setup with 8 Fish, Stand, Filter & Accessories

Pet Food & Accessories › Aquariums › Aquariums & Fish Tanksخوراک اور لوازمات

Taramrri, Islamabad, Islamabad Capital Territory16 hours ago38 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

Umar

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Conditionحالت
used
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

مکمل ایکویریم سیٹ برائے فروخت — صرف 12,500 روپے! خوبصورت ماربل ڈیزائن والا ایکویریم اسٹینڈ سمیت فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ 8 مچھلیاں اور تمام ضروری سامان بھی شامل ہے۔ نیا مکمل سیٹ، مچھلیوں اور ضروری سامان سمیت، مارکیٹ میں تقریباً 30,000 روپے تک کا پڑتا ہے، جبکہ آپ کو یہ مکمل سیٹ صرف 12,500 روپے میں مل سکتا ہے۔ ایکویریم کا سائز: • اونچائی: 18 انچ • لمبائی: 23 انچ • چوڑائی: 12 انچ مکمل سیٹ میں شامل ہے: خوبصورت ایکویریم اور ماربل ڈیزائن والا اسٹینڈ 8 مچھلیاں بڑے سائز کا فلٹر مچھلیوں کی خوراک، جو تقریباً 3 سے 4 ماہ تک چل سکتی ہے پانی کے لیے 3 کیمیکل بوتلیں رنگ برنگے پتھر اور سجاوٹ قیمت: 12,500 روپے مقام: تلائی کلاں، اسلام آباد جو حضرات ایکویریم رکھنے کا شوق رکھتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔ تمام سامان ایک ساتھ ملے گا، الگ الگ چیزیں خریدنے کی ضرورت نہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب آفر پر بات ہو سکتی ہے۔

Similar listings