petsclub.pk
All Pakistan
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 1
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 2
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 3
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 4
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 5
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 6
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 7
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 8
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 9
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 10
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 11
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل — photo 12
1 / 12
Rs 2.5 LacsNegotiable

دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل

Livestock › Buffalosمویشی

Toba Tek singh, Punjab2 weeks ago27 views

User 939259

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ہم یہ سارا مال ارجنٹلی سیل کر رہے ہیں اگر کوئی بندہ انٹرسٹڈ ہے تو ہم سے رابطہ کر لے اس میں پانچ ہیں جانور جن میں سے دو بھینسیں ہیں ایک بالکل تیار کٹی ہے جو اپ جب مرضی اس کروا سکتے ہیں اور ایک چھوٹی کٹی ہے اور ایک چھوٹا کٹا ہے جو کہ دودھ پیتا ہے۔۔ اگر اپ ڈیٹیل چاہتے ہیں تو اپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔اور لوکیشن ہے چک نمبر 153 جی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔ نام عبدالرحمن۔ فون نمبر۔۔۔۔۔ شو کر دیا ہے سکرین پر لاسٹ امیج میں پرائس وغیرہ کا کوئی ایشو نہیں اپ بات کر کے سارا کچھ کلیئر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر واٹس ایپ پر چیٹ کرنی ہے تو یہاں ہی کر سکتے ہیں جتنی مرضی چیٹ اپ کو ریپلائی ملے گا لیکن اگر کال کرنی ہے تو وہ اسی نمبر پر ہوگی لیکن کال دن کے ٹائم کی جائے تو بہتر ہے رات کو بالکل بھی کوئی بندہ کال نہ کرے شکریہ

Similar listings