petsclub.pk
All Pakistan
نیلی راوی خوبصورت جھوٹی - سونے کے بالکل قریب — photo 1
نیلی راوی خوبصورت جھوٹی - سونے کے بالکل قریب — photo 2
نیلی راوی خوبصورت جھوٹی - سونے کے بالکل قریب — photo 3
نیلی راوی خوبصورت جھوٹی - سونے کے بالکل قریب — photo 4
1 / 4
Rs 7 LacsNegotiable

نیلی راوی خوبصورت جھوٹی - سونے کے بالکل قریب

Livestock › Buffalosمویشی

Chak No 89 N. B, Sargodha, Punjab2 weeks ago42 views

Ali Raza

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

نسل: نیلی راوی دی حالت: سونے کے بالکل قریب ہے، ہوانہ اور تھن بالکل تیار ہیں۔ تھن: 4 بنے ہوئے بہترین تھن، صاف ستھرا ہوانہ۔ صحت: 100% تندرست، ایکٹیو اور خوبصورت جسمانی ساخت۔ توقع: ان شاء اللہ بہترین دودھ دے گی۔ لوکیشن: چک 96 شمالی ضلع سرگودھا

Similar listings