petsclub.pk
All Pakistan
bird big size cage available for sale — photo 1
bird big size cage available for sale — photo 2
1 / 2
Rs 9,000Negotiable

bird big size cage available for sale

Pet Food & Accessories › Hen Cagesخوراک اور لوازمات

Bahria Town Phase 8, Rawalpindi, Punjab1 week ago77 views

CH hasnain

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Conditionحالت
used
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

پرندوں کے لیے بہترین کیچ دستیاب ہیں سیل کے لیے دو کیج ہیں ایک کیج ڈھائی فٹ لمبا اور ڈیڑھ فٹ چوڑا ہے اور دوسرا کیچ ساڑھے تین فٹ لمبا اور ڈیڑھ فٹ چوڑا ہے اچھے بہترین کوالٹی کے کیج ہے پرائس تقریبا فائنل ہے 2000 دونوں کا بلیک والا 5 ہزار کا فائنل مل جائے گا اور جو وائٹ والا ہے وہ 4 ہزار کا فائنل صرف سیریس کسٹمر رابطہ کریں جس کو چاہیے ہو

Similar listings