petsclub.pk
All Pakistan
bengalese finch — photo 1
bengalese finch — photo 2
bengalese finch — photo 3
bengalese finch — photo 4
bengalese finch — photo 5
bengalese finch — photo 6
bengalese finch — photo 7
bengalese finch — photo 8
bengalese finch — photo 9
bengalese finch — photo 10
bengalese finch — photo 11
bengalese finch — photo 12
1 / 12
Rs 1,200Negotiable

bengalese finch

Finchesفنچ

EME Society, Lahore, Punjab4 weeks ago80 views

Ibrahim

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
1 year
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

مکمل رننگ سیٹ اپ فور سیل . بینگلائز فاسٹر پیر • 22 فاسٹر پیر موجود • پائیڈ کلر پیئرز موجود • پیور وائٹ پیئرز موجود • ریڈ آئی میل والا پیئر بھی موجود(2500 کا پیئر) قیمت: 1200 روپے فی پیئر . 5 خانوں والے ٹاور کیج • 2 ٹاور موجود • موٹی پلائی اور پینٹڈ جالی • ہر خانے میں بیٹھنے کی سٹک موجود • ہر خانے کے باہر پانی کی بوتل لگانے کی جگہ • اسپیشل گولڈین کے حساب سے ڈیزائن • بہت احتیاط سے استعمال کیے گئے • اچھی کنڈیشن میں ہر خانے کا سائز: 18" فرنٹ × 2 فٹ ڈیپتھ × 15" ہائٹ بریڈنگ باکس شامل • ہر خانے کے ساتھ بہترین لکڑی کے مضبوط باکس • باہر سے لگانے کی جگہ موجود باکس سائز: 6" × 6" × 7" قیمت: 5000 روپے فی ٹاور دو خانوں پر مشتمل میٹل وائر کیج برائے فروخت صفائی کے لیے نیچے ویسٹ کلیکشن ٹرے موجود ہے، جس سے صفائی کرنا بہت آسان ہے کیج کا سائز: 1.5 فٹ × 1.5 فٹ × 1.5 فٹ دو الگ الگ حصوں (پارٹیشنز) پر مشتمل ہے درمیان والی پارٹیشن آسانی سے نکالی جا سکتی ہے، جس کے بعد پوری کیج ایک بڑی جگہ میں تبدیل ہو جاتی ہے اور اسکا سائیز 1.5×1.5×3 ہو جاتا ہے فولڈ ایبل ڈیزائن، جسے ضرورت کے مطابق آسانی سے رکھا یا منتقل کیا جا سکتا ہے قیمت: 3300 روپے پانی اور دانے والی بوتلیں • فوٹوز/ویڈیوز میں دیکھی جا سکتی ہیں قیمت: 80 روپے فی بوتل سافٹ فوڈ برتن • پنجرے کے اندر لٹکانے والے قیمت: 30 روپے فی برتن تمام چیزوں کی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں سنجیدہ خریدار رابطہ کریں نوٹ: میرا سارا سیٹ اپ شوق سے تھا اور بڑی اچھی فیڈ کے ساتھ میں نے اپنے برڈز کی کیئر کی ہے جس کی وجہ سے سائز اور کوالٹی آؤٹ کلاس ہے مارکیٹ والی کوالٹی نہیں ہے۔ Here's the list of available items: . Bengalese Foster Pairs (Pied, Pure White, Red-eyed Male pair) . 5 portion Tower Cages×2 . Water and Seed Bottles . Soft Food Bowls . Some single portion and double portion cages

Similar listings