petsclub.pk
All Pakistan
Beautiful Aquarium with Two Big Fish — photo 1
Beautiful Aquarium with Two Big Fish — photo 2
Beautiful Aquarium with Two Big Fish — photo 3
1 / 3
Rs 15,000Negotiable

Beautiful Aquarium with Two Big Fish

Fish › Goldfishمچھلیاں

Wah Link Road, Wah, Punjab3 weeks ago58 views

Mirza Ali Abbas

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
2 years
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خوبصورت اور صاف ستھرا ایکویریم فروخت کے لیے دستیاب ہے، جس میں دو بڑی اور خوبصورت مچھلیاں موجود ہیں۔ سائز: • اونچائی: ساڑھے 3 فٹ • چوڑائی: ڈھائی فٹ دو بڑی مچھلیاں شامل ایکویریم ایئر پمپ شامل ایکویریم فلٹر شامل مکمل سیٹ اچھی حالت میں گھر، آفس یا دکان کی خوبصورتی کے لیے بہترین شوق رکھنے والوں کے لیے بہترین ایکویریم۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت اور مزید تفصیل کے لیے میسج یا کال کریں۔

Similar listings