petsclub.pk
All Pakistan
Aseel ya fancy hens k fertile eggs chahiye price munasib ho — photo 1
Rs 150Negotiable

Aseel ya fancy hens k fertile eggs chahiye price munasib ho

Hens & Roosters › Aseel (Other)مرغیاں

Farid Town, Gujranwala, Punjab1 week ago18 views

Seller

Member since Aug 2026 · 1 active listing

Details

Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

اصیل اور فینسی برڈز کے فرٹائل انڈے مطلوب ہیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے اصیل مرغیوں اور فینسی برڈز کے انڈے خریدنے ہیں۔ جس بھائی کے پاس اچھی نسل کے انڈے موجود ہوں، وہ رابطہ فرمائیں۔ انڈوں کی فرٹیلٹی کی تسلی بخش گارنٹی ہو نسل اور کوالٹی اچھی ہو قیمت مناسب ہو انڈوں کی نسل، قیمت اور تصاویر ضرور بھیجیں نوٹ: صرف وہ حضرات رابطہ کریں جو انڈوں کی فرٹیلٹی کی گارنٹی دے سکیں اور انڈے نکلنے کی صورت میں مناسب تعاون بھی کریں۔ گوجرانوالہ اور قریبی علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔ رابطے کے لیے ان باکس میں میسج کریں۔ شکریہ!

Similar listings