petsclub.pk
All Pakistan
اصیل مرغیاں مناسب قیمت پر دستیاب — photo 1
اصیل مرغیاں مناسب قیمت پر دستیاب — photo 2
اصیل مرغیاں مناسب قیمت پر دستیاب — photo 3
1 / 3
Rs 20,000Negotiable

اصیل مرغیاں مناسب قیمت پر دستیاب

Hens & Roosters › Aseel (Other)مرغیاں

Sahiwal Bypass, Sahiwal, Punjab3 days ago62 views

Mudassir Mughal

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
18 months
Sexجنس
pair
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

اصیل مرغیاں اور مرغے برائے فروخت میرے پاس اصیل مرغیوں کا سیٹ فروخت کے لیے موجود ہے، جس میں ایک ہی ماں کی چار مرغیاں ہیں، جن میں 2 مرغے اور 2 مرغیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک بڑا جوڑا (مرغا اور مرغی) بھی موجود ہے۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔ لوکیشن: ساہیوال نوٹ: شوق رکھنے والے اور سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ صرف چسکا پوائنٹ کے لیے رابطہ نہ کریں اور نہ اپنا، نہ ہمارا قیمتی وقت ضائع کریں۔ شکریہ۔

Similar listings