petsclub.pk
All Pakistan
خالص میاں والی چینا اصیل مرغا فار سیل (گھر کا پلا ہوا) — photo 1
خالص میاں والی چینا اصیل مرغا فار سیل (گھر کا پلا ہوا) — photo 2
خالص میاں والی چینا اصیل مرغا فار سیل (گھر کا پلا ہوا) — photo 3
1 / 3
Rs 8,000Negotiable

خالص میاں والی چینا اصیل مرغا فار سیل (گھر کا پلا ہوا)

Hens & Roosters › Aseel Mianwaliمرغیاں

Maqam-e-Hayat, Sargodha, Punjab2 weeks ago78 views

The seller prefers chat — no phone number on this ad.

ABDUL BASIT

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
2 years
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

خالص میاں والی چینا اصیل مرغا ارجنٹ سیل کرنا ہے۔ • عمر: ڈھائی سال (2.5 Years) • نسل: پیور میاں والی چینا اصیل • حالت: گھر کا پلا ہوا (Home Bred)، 100% صحت مند اور ایکٹو • خصوصیات: خوبصورت چینا پرنٹ، مضبوط ہڈی، شاندار کھڑی پوزیشن اور چھوٹا چہرہ۔ کسی قسم کی بیماری یا نقص نہیں ہے۔ اصیل کے شوقین حضرات کے لیے بہترین پرندہ ہے۔ صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔ قیمت تقریباً فائنل ہے۔

Similar listings