petsclub.pk
All Pakistan
NO LONGER ACTIVE
 خالص اصیل مرغ برائے فروخت — photo 1
 خالص اصیل مرغ برائے فروخت — photo 2
 خالص اصیل مرغ برائے فروخت — photo 3
 خالص اصیل مرغ برائے فروخت — photo 4
 خالص اصیل مرغ برائے فروخت — photo 5
1 / 5

This ad is no longer active

Rs 10,000Negotiable

خالص اصیل مرغ برائے فروخت

Hens & Roosters › Aseel Mianwaliمرغیاں

Al Rehman Garden Phase 2, Lahore, Punjab1 month ago80 views

Abdul ghani

Member since Sept 2026 · 0 active listings

Details

Ageعمر
18 months
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

### میاں والی ٹائپ اصیل مرغ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ خوبصورت اور باوقار ساخت، لمبا قد، مضبوط و سیدھی ٹانگیں، چوڑا سینہ، لمبی گردن اور بہترین جسمانی بناوٹ۔ رنگ خوبصورت سیاہ/مشی جبکہ گردن پر نمایاں سرخی مائل تانبے رنگ کی جھلک موجود ہے۔ قسم:میاں والی ٹائپ اصیل رنگ:سیاہ/مشی، سرخی مائل گردن قد و قامت:لمبا اور مضبوط ٹانگیں:لمبی اور مضبوط صحت:ایکٹو اور چست صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مقام: نزد پنجاب کالج الرحمن گارڈن فیز ۲ سگیاں لاہور

Similar listings