petsclub.pk
All Pakistan
دو خوبصورت ماکھی چینی بریڈر بکریاں 8 دانت 4 ماہ کی گابھن — photo 1
دو خوبصورت ماکھی چینی بریڈر بکریاں 8 دانت 4 ماہ کی گابھن — photo 2
دو خوبصورت ماکھی چینی بریڈر بکریاں 8 دانت 4 ماہ کی گابھن — photo 3
1 / 3
Rs 2.4 LacsNegotiable

دو خوبصورت ماکھی چینی بریڈر بکریاں 8 دانت 4 ماہ کی گابھن

Livestock › Goatsمویشی

Azizabad, Rawalpindi, Punjab3 weeks ago46 views

Adi

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
8 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

ماکھی چینی نسل کی دو نہایت خوبصورت اور ٹاپ کوالٹی بریڈر بکریاں دستیاب ہیں دونوں بکریاں منہ سے 8 دانت ہیں اور تقریباً 4 4 ماہ کی گابھن ہیں ٹاپ کوالٹی بریڈر سے کراس ہیں اعلیٰ نسل اور بریڈنگ کے شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب ہیں صرف سنجیدہ اور جانور کی کوالٹی سمجھنے والے حضرات رابطہ کریں مقام راولپنڈی

Similar listings