petsclub.pk
All Pakistan
4.5 ماہ کی انڈا دینے والی مرغیاں — photo 1
Rs 1,400Negotiable

4.5 ماہ کی انڈا دینے والی مرغیاں

Hens & Roosters › Golden Misriمرغیاں

Shahkot, Punjab3 weeks ago54 views

Irfan g Irfan g

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
5 months
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

:* 5 ماہ کی انڈہ دینے والی گولڈن مصری مرغیاں ویکسینیٹڈ :* السلام علیکم! میرے پاس گھر کی پلی ہوئی خالص گولڈن مصری مرغیاں برائے فروخت ہیں۔ *تفصیلات:* - نسل: خالص گولڈن مصری - عمر:4.5ماہ (/ انڈے کے قریب) - تعداد: [ تعداد 20 عدد ] - صحت: 100% صحت مند، چست اور بیماری سے پاک - ویکسینیشن: مکمل ویکسینیٹڈ - خوراک: دیسی خوراک پر پلی ہوئی لوکیشن کڑکن واہگہ ہیں ] گھر کے لیے بہترین، روزانہ انڈہ دینے والی مرغیاں ہیں۔ کاروبار یا گھر دونوں کے لیے بہت اچھی ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ!

Similar listings