petsclub.pk
All Pakistan
3 janwer for sale — photo 1
3 janwer for sale — photo 2
3 janwer for sale — photo 3
1 / 3
Rs 3.5 LacsNegotiable

3 janwer for sale

Livestock › Buffalosمویشی

Chak 189 RB Garhi Rasulpur, Faisalabad, Punjab2 weeks ago49 views

Muhammad Tayyab

Member since Sept 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

تین جانور برائے فروخت — بھینس اور دو کٹیاں گھر کے پالے ہوئے تین جانور فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ 1 بھینس - سات ماہ پہلے سوئی ہوئی ہے۔ - دوبارہ گابھن ہے، پکی گابھن۔ - قیمت: 3 لاکھ 75 ہزار روپے 2 تین سالہ کٹی - عمر: 3 سال - پکی گابھن ہے۔ - قیمت: 3 لاکھ 75 ہزار روپے 3 ڈیڑھ سالہ کٹی - عمر: ڈیڑھ سال - قیمت: 2 لاکھ 50 ہزار سے 3 لاکھ روپے اہم بات: تینوں جانور اکٹھے خریدنے والے خریدار کے ساتھ مناسب رعایت کی جا سکتی ہے۔ ٹوکہ بھی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور جانور دیکھنے کے لیے رابطہ کریں۔ [redacted phone number] نوٹ: قیمتوں میں مناسب گنجائش موجود ہے، خاص طور پر تینوں جانور اکٹھے لینے پر۔

Similar listings