petsclub.pk
All Pakistan
​خالص اصیل ہیرا مرغیاں (2 عدد) - مناسب قیمت پر برائے فروخت — photo 1
​خالص اصیل ہیرا مرغیاں (2 عدد) - مناسب قیمت پر برائے فروخت — photo 2
​خالص اصیل ہیرا مرغیاں (2 عدد) - مناسب قیمت پر برائے فروخت — photo 3
1 / 3
Rs 10,000Negotiable

​خالص اصیل ہیرا مرغیاں (2 عدد) - مناسب قیمت پر برائے فروخت

Hens & Roosters › Aseel Heeraمرغیاں

Sadat Colony, Wah, Punjab2 weeks ago24 views

Qaiser

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
3 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

​پہلی مرغی: چھت اور فرش پر رہنے کی وجہ سے ایک مرغی کی ٹانگ تھوڑی خراب ہے اور وہ ہلکا سا لنگڑاتی ہے۔ ​دوسری مرغی: چھوٹے قد والی مرغی کی آنکھ ہلکی سی ڈیمج ہے، لڑائی کے دوران مرغے کا پر لگنے کی وجہ سے آنکھ میں مسئلہ آیا تھا۔ ​قیمت: صرف 10,000 روپے (دونوں مرغیوں کی فائنل/مناسب قیمت) ​ان معمولی مسائل کی وجہ سے دونوں مرغیاں اتنی سستی اور مناسب قیمت میں دی جا رہی ہیں۔ ارجنٹ فور سیل ہیں، جس بھائی نے بھی لینی ہوں وہ دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کرے۔

Similar listings