petsclub.pk
All Pakistan
03138259219 03138259209 acha janwer Hy Rakh y Wala — photo 1
03138259219 03138259209 acha janwer Hy Rakh y Wala — photo 2
03138259219 03138259209 acha janwer Hy Rakh y Wala — photo 3
03138259219 03138259209 acha janwer Hy Rakh y Wala — photo 4
1 / 4
Rs 4.9 LacsNegotiable

03138259219 03138259209 acha janwer Hy Rakh y Wala

Livestock › Buffalosمویشی

Abbaspur, Faisalabad, Punjab2 weeks ago77 views

Hammad ullah sajid

Member since Oct 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
5 years
Sexجنس
female
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

فروخت کے لیے — فیصل آباد ماشاءاللہ اچھی باڈی اور صحت مند بھینس فروخت کے لیے موجود ہے۔ نسل: نیلی راوی کراس / راوی کراس 8دانت اب تک 2 بار بچہ دے چکی ہے آخری بچہ تقریباً 5 سے 6 ماہ پہلے دیا تھا دوبارہ کراس کروائی ہوئی ہے، تقریباً 1ماہ 25 دن کی کراس ہے کراس کی ویڈیو موجود ہے پچھلا دودھ کا ریکارڈ تقریباً 12 سے 14 کلو روزانہ رہا ہے اس وقت ونڈا کے بغیر 5–6 کلو روزانہ دودھ دے رہی ہے دن میں دو وقت دودھ دیتی ہے اس وقت کوئی خاص ٹیکہ/انجکشن لگا کر دودھ نہیں بڑھایا جا رہا جانور سامنے دیکھ کر تسلی کر کے خرید سکتے ہیں۔ ڈیمانڈ: 4 لاکھ 90ہزار روپے مناسب خریدار کے ساتھ مناسب گنجائش موجود ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مقام: فیصل آباد

Similar listings